Tuesday, 23 April 2024, 04:12:31 pm
کراچی، مسلسل دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری
September 04, 2021

فائل فوٹو

کراچی میں آج (ہفتہ)مسلسل دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے کہیں کم اور کہیں شدید بارش ہوئی، جس کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ۔

شہری خدمات کے ادارے نشیبی علاقوں سے پانی کے اخراج کی کوششیں کر رہے ہیں جبکہ وہ موجودہ بارشوں کے سلسلے کے دوران شہر میں ہونے والی بارش کی وجہ سے کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے چوکس ہیں۔کمشنر کراچی نے تمام ڈپٹی کمشنروں اور شہری اداروں کو بارش کے جمع ہونے والے پانی کے اخراج کے لئے ہدایات جاری کی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.