Friday, 29 March 2024, 06:48:55 am
مستحق افراد میں ایک سو75ارب روپے تقسیم کئے گئے،ثانیہ نشتر
September 03, 2020

سماجی تحفظ اور غربت کے خاتمے کے حوالے سے وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ بارہ ہزار روپے کے حساب سے ایک کروڑ چھیالیس لاکھ افراد میں ایک سو پچھتر ارب روپے تقسیم کئے گئے۔

یہ بات ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کے ہمراہ ایک بریفنگ کے دوران بتائی۔معاون خصوصی نے کہا کہ دوسرے مرحلے کے لئے احساس ایمرجنسی کیش سے مستفید ہونے والے افراد کی نئی فہرست جلد تیار کر کے خزانہ ڈویژن کو پیش کی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.