Friday, 29 March 2024, 11:15:07 am
کوئٹہ:انسداد دہشت گردی فورس کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی،چھ دہشت گرد ہلاک
September 04, 2019

کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب ایک کمپاونڈ میں آج (بدھ) انسداد دہشت گردی فورس کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں ایک خاتون سمیت چھ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

 انسداد دہشت گردی کے محکمے کے ترجمان  نے ریڈیو پاکستان کے کوئٹہ کے نمائندے آفتاب شیرازی کو بتایا کہ کارروائی کےدوران انسداد دہشت گردی کے محکمے کے چار اہلکار بھی زخمی ہوئے جو ابھی تک جاری ہے۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.