Friday, 20 September 2019, 11:02:52 am
حکومت لائیو سٹاک کی ترقی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے،جام کمال
September 04, 2019

بلوچستان کے وزیراعلی میرجام کمال خان نے کہاہے کہ حکومت صوبے میں لائیو سٹاک کے شعبے کی ترقی کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے ۔