Thursday, 25 April 2024, 08:34:12 pm
ممتازپاکستانی پس پردہ گلوکار اخلاق احمد کی 21 ویں برسی
August 04, 2020

ممتازپاکستانی پس پردہ گلوکار اخلاق احمد کی منگل کے روز 21 ویں برسی منائی گئی۔

 اخلاق احمد نے 1973 سے 1998 تک 86 فلموں کےلئے تقریباً117 نغمے گائے۔

 1980 میں فلم بندش میں سونا  نہ چاندی نہ کوئی محل اور1974 میں فلم چاہت میں ساون آئے ساون جائے ان کے مقبول ترین گانے ہیں۔

 اخلاق احمد خون کے سرطان کے باعث 1999 میں آج ہی کے دن لندن میں انتقال کرگئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.