Friday, 22 November 2019, 12:18:21 am
گلگت بلتستان کابینہ کی3 مسودہ بلوں کی منظوری
August 04, 2019

گلگت بلتستان کابینہ نے تین مسودہ بلوں کی منظوری دی ہے جن میں کم سے کم اجرت، بچوں سے جبری مشقت کی روک تھام اور استغاثہ بل2019ء شامل ہیں۔