Thursday, 25 April 2024, 09:13:04 am
ممتاز لوک گلوکار الن فقیر کی 21ویں برسی
July 04, 2021

ممتاز لوک گلوکار الن فقیر کی 21ویں برسی اتوار کے روز منائی گئی۔الن فقیر سندھ میں ضلع جامشورو کے گاؤں Aamariمیں 1932میں پیدا ہوئے۔ان کے زیادہ تر گیت سندھ کے ممتاز صوفی شاعر شاہ عبد الطیف بھٹائی کی شاعری پر مبنی ہے۔انہیں 1980میں ان کی غیر معمولی گلوکاری کے صلے میں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔الن فقیر 2000ء میں آج کے روز انتقال کر گئے تھے اور سندھ یونیورسٹی جامشورو کے قریب مدفن ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.