Friday, 29 March 2024, 06:20:48 pm
ممتاز لوک گلوکار الن فقیر کی 20ویں برسی
July 05, 2020

ممتاز لوک گلوکار الن فقیر کی 20ویں برسی ہفتہ کے روزمنائی گئی۔

الن فقیر 1932 میں صوبہ سندھ کے ضلع جامشورو کے قدیم گاں Aamari میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے گائیکی کے مخصوص انداز اور روایتی لوک رقص کے باعث شہرت پائی۔الن فقیر کے متعدد گانے سندھی زبان کے شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کی شاعری پر مبنی تھے۔انہیں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔سندھ کے ممتاز گلوکار 4 جولائی 2000 کو دارفانی سے کوچ کرگئے اور سندھ یونیورسٹی جامشورو کے قریب ان کی تدفین کی گئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.