Sunday, 15 September 2019, 11:32:07 pm
صدرمملکت کی جانب سے شگر کے سیلاب متاثرین میں چیک تقسیم
July 04, 2019

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آج سکردو کے ضلع شگر کے سیلاب متاثرین میں چیک تقسیم کئے۔ اس موقع پر صدر نے متاثرین سے تعاون کرنے پر پاکستان بیت المال کی کوششوں کی تعریف کی۔ گلگت بلتستان کے گورنر راجہ جلال حسین مقپون نے بھی تقریب سے خطاب کیا۔