Saturday, 20 April 2024, 03:30:14 pm
کلاسیکی گلوکارعلن فقیرکی آج انیسویں برسی منائی جارہی ہے
July 04, 2019

نامورکلاسیکی گلوکارعلن فقیرکی آج (جمعرات) انیسویں برسی منائی جارہی ہے۔

گائیکی کے مختلف اندازسے شہرت حاصل کرنے والے علن فقیر 1932ء میں جام شورو میں پیدا ہوئے۔ان کااصل نام علی بخش تھا، ان کے سُریلے گیت ریڈیوپاکستان اورپاکستان ٹیلی ویژن سے نشرہوتے رہے۔علن فقیرنے 1987ء میں بہترین کارکردگی کاصدارتی ایوارڈاور1999ء میں پاکستان ٹیلی ویژن سے لائف ٹائم اچیوومنٹ ایوارڈحاصل کیا۔انہوں نے چارجولائی سن2000ء میں وفات پائی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.