Thursday, 28 March 2024, 02:47:03 pm
معروف لوک گلوکارالن فقیرکی 18ویں برسی
July 05, 2018

معروف لوک گلوکاراورصوفیانہ کلام کےگائیک الن فقیر کی 18ویں برسی بدھ کو منائی  گئی ۔

 وہ 1932 میں سندھ کے ضلع جامشورہ میں پیدا ہوئے ،الن فقیر نے اپنے منفرد انداز، آواز اور صوفی رقص کے باعث شہرت پائی ان کا مشہور گانا ہما ہما بے حد مقبول ہوا۔

 1980 میں الن فقیر کو تمغہ حسن کارکردگی عطا کیا گیا، فالج کے مرض کے باعث وہ چارجولائی 2000 کو کراچی میں انتقال کر گئےتھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.