پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج (پیر)فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا ۔دن منانے کا مقصد فائر فائٹرز کی قربانیوں کو اجاگر کرنا اور اعتراف کرنا ہے۔