Saturday, 20 April 2024, 06:53:19 am
صدرکا پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل کے انتقال پراظہار افسوس
May 04, 2019

صدر عارف علوی نے کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔

انہوں نے ان کے روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا اور غمزدہ خاندان سے ہمدردی کااظہارکیا ہے۔صدر نے کہا ہے کہ تعلیم کے شعبے میں ڈاکٹر اجمل خان کی خدمات کو طویل عرصے تک یاد رکھا جائے گا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.