Tuesday, 19 March 2024, 01:14:16 pm
ممتاز مصنف شوکت تھانوی کی 56 ویں برسی
May 11, 2019

اردو زبان کے ممتاز مصنف شوکت تھانوی کی ہفتہ کو56 ویں برسی منائی گئی ۔وہ دو فروری 1904 کو اتر پردیش کے ضلع MATHURA کے علاقے BINORABAN میں پیداہوئے ۔وہ اپنے مضمون SUADESHI RAIL پر بہترین اردو مزاج نگار قرارپائے ۔انھیں مارچ 1963 میں تمغہ امتیاز عطا کیاگیا ۔شوکت تھانوی کا انتقال چار مئی 1963 کو ہوا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.