Wednesday, 21 August 2019, 12:38:37 pm
کراچی: رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، پانچ ملزمان گرفتار
May 04, 2019

پاکستان رینجرز سندھ نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران مختلف جرائم میں ملو ث پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

رینجرز کے ترجمان کے مطابق ان ملزمان کو چاکیواڑہ' بلدیہ ٹائون' ماڈل کالونی'MOBINA ٹائون اور شہر کے دیگر علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔

گرفتار شدگان ڈکیتی ' لوٹ مار اور دیگر جرائم میں ملوث تھے۔