Wednesday, 21 August 2019, 11:58:17 am

مزید خبریں

 
قومی معیشت کودرست سمت میں گامزن کرنے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، عبد الرزاق داؤد
May 04, 2019

فائل فوٹو

مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ قومی معیشت کودرست سمت میں گامزن کرنے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

انہوں نے ہفتے کے روز ایکسپو سینٹر لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت درآمدات و برآمدات کے درمیان خلا پُر کرنے کیلئے ایسے فیصلے کررہی ہے۔

عبدالرزاق دائود نے عوام سے کہا کہ وہ ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے سخت محنت کریں۔