Friday, 29 March 2024, 05:42:09 am
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا
April 04, 2021

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ آج جو ہانسبرگ میں کھیلا جا رہا ہے۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.