Thursday, 18 April 2024, 12:34:06 pm
وزیراعلیٰ بلوچستان کا بارش اور برفباری سے متاثرہ ضلع میں ہنگامی حالت کا اعلان
March 04, 2019

فائل فوٹو

 بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر جام کمال خان نے بارش اور برفباری سے متاثرہ ضلع میں ہنگامی حالت کا اعلان کیا ہے۔

فرنٹیر کانسٹیبلری اور ضلع انتظامیہ کے حکام نے بارش والے علاقوں میں پانی میں پھنسے خواتین اور بچوں کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل کردیاہے۔

ڈپٹی کمشنر نے امدادی اشیا جن میں تین سو خیمے،رضائیاں اور چٹائیاں شامل ہیں نوشکی کے متاثرین کےلئے بھجوا دی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.