Friday, 19 April 2024, 06:05:50 am
بی جے پی کی جانب سے اظہار رائے کی آزادی پر حملے نے ملک میں جمہوریت کو تباہ کر دیا،نیویارک ٹائمز
February 04, 2021

ممتاز زرعی روزنامے نیویارک ٹائمز نے کہا ہے کہ بھارت میں مودی کی زیرقیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے اظہار رائے کی آزادی پر حملے نے ملک میں جمہوریت کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔اخبار نے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ مودی حکومت گرفتاریوں، قتل اور ذرائع ابلاغ کے خلاف کارروائیوں کے ذریعے مسلسل دباؤ ڈال رہی ہے جو کہ مسلمانوں کے خلاف شہریت کے قوانین، کشمیر کے متنازعہ علاقے میں فوجی یلغار اور اب کسانوں کے احتجاج جیسے معاملات پر اس کی متنازعہ پالیسیوں کو ظاہر کرتے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.