Thursday, 24 September 2020, 05:27:48 pm
سرطان کی روک تھام کا عالمی دن
February 04, 2020

منگل کو سرطان کی روک تھام کا عالمی دن منایا گیا جس کا مقصد اس مرض کے اسباب اور بچاؤ سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے۔

یہ دن منانے کا مقصد سرطان کے بارے میں آگاہی اور شعور پیدا کرکے ہر سال لاکھوں ممکنہ اموات کو روکنا اور دنیا بھر کی حکومتوں اور افراد پر اس مرض کیخلاف اقدامات کیلئے زور دینا ہے۔