Saturday, 20 April 2024, 02:44:16 pm
بانو قدسیہ کی تیسری برسی
February 04, 2020

 ممتاز ناول نگار اور ڈرامہ نویس بانو قدسیہ کی تیسری برسی  منگل کے روز منائی گئی۔

 بانو قدسیہ نے اردوزبان میں ٹیلی ویژن اور اسٹیج کےلئے لکھا۔

 ان کے مقبول ڈراموں میں تماثیل، حوا کے نام، خلیج اور آدھی بات شامل ہیں۔

انہیں ستارہ امتیاز عطا کیاگیا۔

 بانو قدسیہ اٹھاسی سال کی عمر میں چار فروری دوہزار سترہ کو لاہور میں انتقال کرگئی تھیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.