Saturday, 23 February 2019, 05:19:43 am
رینجرز کی کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں،8جرائم پیشہ افراد گرفتار
February 04, 2019

فائل فوٹو

سندھ رینجرز نے پیر کے روز کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران آٹھ جرائم پیشہ افراد کو گرفتارکیا ہے ۔

گرفتارہونے والے جرائم پیشہ افراد اغوا برائے تاوان ، ڈکیتی ، اسٹریٹ جرائم اور منشیات کی سمگلنگ میں ملوث تھے ۔

ان کے قبضے سے ہتھیار اور لوٹی ہوئی اشیاء بھی برآمد ہوئیں ۔