آج ممتاز ڈرامہ نگار بانو قدسیہ کی پہلی برسی منائی جارہی ہے۔ بانو قدسیہ نے پاکستان ٹیلی ویژن کے لئے بے شمار یادگار ڈرامے تحریر کئے اور پنجاب ادب کیلئے بھی خدمات انجام دیں۔ انہیں اکادمی ادبیات پاکستان کی طرف سے 2010 میں کمال فن ایوارڈ دیاگیا تھا۔