Tuesday, 23 October 2018, 12:28:50 am
سرطان سے بچاؤ کا عالمی دن
February 04, 2018

آج سرطان سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد لوگوں میں اس مرض کی روک تھام اور علاج کے بارے میں شعور پیدا کرنا ہے۔اس سال دن کا موضوع ہے ہم مل کر سرطان کو شکست دے سکتے ہیں ۔سرطان سے بچاؤ کے عالمی دن کا بنیادی مقصد اس موذی مرض کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد میں دوہزار بیس تک خاطر خواہ کمی لانا ہے۔اس موقع پر مختلف ہسپتالوں میں سیمینارز اورورکشاپس کا اہتمام کیا گیا ہے۔