Friday, 29 March 2024, 02:23:59 pm
یوم حق خود ارادیت، لبریشن سیل کے زیر اہتمام مرکزی تقریب مظفر آباد میں ہوگی
January 04, 2022

مظفرآباد میں اس دن کی مناسبت سے مرکزی تقریب جموں و کشمیر لبریشن سیل کے زیراہتمام منعقد ہو گی۔آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے۔بعد میں تقریب کے شرکاء مظفرآباد میں اقوام متحدہ کے مبصر مشن دفتر کی جانب مارچ کریں گے اور یادداشت پیش کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.