Friday, 29 March 2024, 12:36:11 pm
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،نیوزی لینڈ کے 286 پر3آؤٹ
January 04, 2021

File Photo

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں آج (پیر) دوسرے روزکا کھیل ختم ہونے پر نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں286 رنز بنائے تھے اور اس کے تین کھلاڑی آوٹ ہوئے تھے۔

اس سے قبل پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں دوسو ستانوے رنز بنا کر آوٹ ہوگئی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.