Thursday, 28 March 2024, 10:51:43 pm
بھارتی حکام غیرقانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں جعلی مقابلوں کے ذریعے مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث
January 04, 2021

File Photo

جموں و کشمیر پیپلز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ بھارتی حکام غیرقانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں جعلی مقابلوں کے ذریعے مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں۔

جموں سے جاری کئے گئے ایک بیان میں جموں و کشمیر پیپلز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاقب وانی نے عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ بے گناہ اور نہتے کشمیریوں کو شہید کرنے کا سلسلہ بند کرنے کیلئے مودی کی سربراہی میں فسطائی بھارتی پر دباو ڈالیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.