Friday, 29 March 2024, 04:13:33 pm
مولانا محمد علی جوہر کی 89 ویں برسی
January 04, 2020

تحریک پاکستان کے رہنما مولانا محمد علی جوہر کی آج (ہفتہ)89 ویں برسی منائی گئی ۔

مولانا محمد علی جوہر تحریک خلافت اور بعد میں تحریک پاکستان کے متحرک رہنما تھے۔

انہوں نے 1911ء میں کلکتہ سے اپنے مشہورانگریزی ہفت روزہ کامریڈ اور 1913 میں دلی سے اردو ہفت روزہ ہمدرد کا آغاز کیا ۔

انہوں نے لندن میں گول میز کانفرنس میں مسلمانوں کی نمائندگی کی ان کا انتقال 1931 میں ہوا اورانھیں ان کی وصیت کے مطابق بیت المقدس میں دفن کیاگیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.