Wednesday, 26 June 2019, 04:39:04 am
صحت کارڈز کے دائرہ کار کو پورے ملک تک توسیع دی جارہی ہے،عامر کیانی
January 04, 2019

وزیر صحت عامر محمود کیانی نے کہا ہے کہ عمران خان کے ویژن کے مطابق صحت کے شعبے کو اولین ترجیح دی جارہی ہے۔

وہ جمعہ کے روز اسلام آباد میں قومی صحت کارڈز سے متعلق رہبر کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ صحت کارڈز کے دائرہ کار کو پورے ملک تک توسیع دی جارہی ہے۔