Thursday, 25 April 2024, 10:26:07 am
آزادجموں وکشمیر میں آج بچوں کادن منایاجارہاہے
January 04, 2019

 

آزادجموں وکشمیر میں آج (جمعہ) بچوں کادن منایاجارہاہے۔دن منانے کامقصد مقبوضہ وادی اورکنٹرول لائن کے قریب بھارتی مظالم کا نشانہ بننے والے بچوں کوخراج عقیدت پیش کرناہے۔اس دن عالمی برادری اورمیڈیا کی مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی طرف توجہ دلائی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.