امور کشمیر کے وزیرنے کہا ہے کہ پاکستان اور کشمیر کے عوام بھارتی جارحیت کے خلاف متحد ہیں۔