قومی اسمبلی کا اجلاس اس ماہ کی بیس تاریخ کو سہ پہر چار بجے اورسینیٹ کا اجلاس اس ماہ کی سترہ تاریخ کو صبح ساڑھے دس بجے ہوگا۔