گورنر پنجاب سے ملاقات میں امریکی سفیر نے پنجاب میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے بھی کردار ادا کرنے پر بھی آمادگی کا اظہار کیاہے ۔

امریکہ پاکستان کے ساتھ تعلیم اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا چاہتاہے:اولسن
03 اکتوبر 2014 (11:51)
0

 پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ تعلیم اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا چاہتاہے۔لاہور میں گورنر پنجاب سے ملاقات میں انہوں نے پنجاب میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے بھی کردار ادا کرنے پر آمادگی ظاہر کی۔

 

گورنر نے امریکہ سے کہا کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی طرف سے دی گئی قربانیوں کے اعتراف میں دو طرفہ تجارت میں اضافہ کرے۔