انہوں نے کہا کہ برطانیہ افغانستان کومزید محفوظ بنانے اور اس کے خوشحال مستقبل کیلئے پرعزم ہے۔

 ڈیوڈ کیمرون کا افغانستان کی نئی حکومت کی حمایت کااعادہ
03 اکتوبر 2014 (20:31)
0

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے افغانستان کی نئی حکومت کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
جمعہ کے روز یہ بات انہوں نے کابل میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہی۔
انہوں نے کہا کہ برطانیہ افغانستان کومزید محفوظ بنانے اور اس کے خوشحال مستقبل کیلئے پرعزم ہے۔
افغانستان کے نئے صدراشرف غنی احمد زئی نے افغانستان میں ان کی قربانیوں پر برطانیہ کا شکریہ اداکیا۔