دونیتسک شہر میں ریڈ کراس کے بین الاقوامی ادارے کے زیر استعمال عمارت پر مارٹر کا گولہ لگنے سے ایک سوئس شہری ہلاک ہوگیا۔

یورپی یونین کی یوکرائن میں متفقہ فائر بندی کے باوجود نئی جھڑپوں پر تشویش
03 اکتوبر 2014 (13:58)
0

یورپی یونین نے یوکرائن میں گزشتہ مہینے کی متفقہ فائر بندی کے باوجود نئی جھڑپوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔یورپی یونین کی سفارتی سروس کے ترجمان نے اس تشویش کا اظہار برسلز میں ایک بیان میں کیا۔

 

Donetskشہر میں ریڈ کراس کے بین الاقوامی ادارے کے زیر استعمال عمارت پر مارٹر کا گولہ لگنے سے ایک سوئس شہری ہلاک ہوگیا۔