راولپنڈی سمیت کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم او ر خشک رہے گا
03 اکتوبر 2014 (11:48)
0

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم او ر خشک رہے گا۔تاہم کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیاگیا بعض شہروں کا درجہ حررات

اسلام آباد تیئس ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور پچیس
کراچی اور پشاور چھبیس
کوئٹہ اورگلگت بارہ
مری سولہ اور
مظفر آباد چوبیس ڈگری سینٹی گریڈ