کوریا دوسو چودہ تمغوں کیساتھ دوسرے نمبر پر ہے ۔

ایشیائی کھیلوں میں چین322 تمغوں کے ساتھ سرفہرست
03 اکتوبر 2014 (14:58)
0

انچیون میں ایشیائی کھیلوں میں چین تین سو بائیس تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے جس میں ایک سو بیالیس سونے ایک سو ایک چاندی اور اناسی کانسی کے تمغے شامل ہیں۔


کوریا دوسو چودہ تمغوں کیساتھ دوسرے نمبر پر ہے جس میں تہتر سونے چھیاسٹھ چاندی اور پچھہتر کانسی کے تمغے شامل ہیں جاپان ایک سو پچاس تمغوں کیساتھ تیسرے نمبرپر ہے جس میں سونے کے چھیالیس چاندی کے ستر اور کانسی کے انہتر تمغے شامل ہیں۔