میجر جنرل بلال اختر نے کہا شہر میں امن برقرار رکھنے کیلئے مجرموں اور دہشت گردوں کا ہر قیمت پر خاتمہ کیا جائے گا۔

03 اکتوبر 2014 (12:28)
0

پاکستان رینجرز سندھ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بلال اختر نے کراچی کے علاقے ایف بی ایریاکا دورہ کیا اور سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔انہوں نے ایف بی ایریا کی تاجروں کی تنظیم کے دفتر کا بھی دورہ کیا اور تاجروں کو سکیورٹی کی فراہمی میں تمام ممکنہ تعاون کا یقین دلایا۔

 

میجر جنرل بلال اختر نے کہا شہر میں امن برقرار رکھنے کیلئے مجرموں اور دہشت گردوں کا ہر قیمت پر خاتمہ کیا جائے گا۔