پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں دہشت گردی اور اغوا کے واقعات میں نمایاں کمی ہوئی ہے جس سے عوام کے اعتماد میں اضافہ ہورہاہے۔

جرائم پیشہ افرادکےخلاف کارروائی سے شہرمیں جرائم کی شرح 65 فیصدتک کم ہوئی ہے:قائم علی شاہ
03 اکتوبر 2014 (11:58)
0

وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری کارروائی سے شہر میں جرائم کی شرح کو پینسٹھ فیصد تک کم کرنے میں مدد ملی ہے۔

 

حیدر آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں دہشت گردی اور اغوا کے واقعات میں نمایاں کمی ہوئی ہے جس سے عوام کے اعتماد میں اضافہ ہورہاہے۔