file photo

ملک کے اقتصادی مستقبل کا انحصار کراچی کی ترقی پر ہے:محمد زبیر
03 مئی 2017 (19:18)
0

سندھ کے گورنر محمد زبیر نے کہا ہے کہ ملک کے اقتصادی مستقبل کا انحصار کراچی کی ترقی پر ہے جو صنعتی اور تجارتی سرگرمیوں کا بڑا مرکز ہے۔انہوں نے یہ بات بدھ کو کراچی میں مختلف وفود سے خطاب کے دوران کہی۔
گورنر نے کہا کہ شہر میں امن کی بحالی نے اسے سرمایہ کاری کے لئے مثالی مقام بنادیا ہے۔