file photo

 جنوبی کوریاکا تنازعہ، تمام فریق ضبط و تحمل سے کام لیں : چین
03 مئی 2017 (19:13)
0

چین نے جنوبی کوریا کے تنازع کے تمام فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ ضبط وتحمل سے کام لیں اور ایک دوسرے کیلئے مشکلات پیدا نہ کریں۔
چینی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے بدھ کو تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیا کہ وہ ضبط وتحمل کا مظاہرہ کریں اور مذاکراتی عمل پھر جلد از جلد شروع کرنے کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنے کیلئے کام کریں۔