بلوچستان کے وزیراعلیٰ نے صحافیوں پرزور دیا کہ وہ اپنے فرائض دیانتداری اورپوری تندہی سے انجام دیں۔