وزیر مملکت داخلہ نے کہاہے کہ حکومت کی کوششوں کے نتیجے میں دہشت گردی کے واقعات میں کافی حد تک کمی آئی ہے۔