file photo

دہشتگردی کے واقعات میں اب نمایاں کمی آگئی ہے:بلیغ
03 مئی 2017 (07:33)
0

امورداخلہ کے وزیرمملکت بلیغ الرحمان نے کہاہے کہ دہشت گردی کے واقعات میں اب نمایاں کمی آگئی ہے۔

انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ حکومت ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے خلوص نیت سے کام کررہی ہے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کے سربراہ نے اپنے سیاسی مفادات کیلئے مختلف اُمور پر کئی باراپناموقف تبدیل کیاہے۔