وفاقی وزیر نے کہاکہ وزیراعظم مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے سفارتی سطح پر تمام ممکنہ کوششیں کررہے ہیں۔