برج ٹاون:ویسٹ انڈیز اپنی دوسری اننگز40 رن ایک کھلاڑی آئوٹ پرآج پھرشروع کرے گا
03 مئی 2017 (06:42)
0

برج ٹائون میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن ویسٹ انڈیز پاکستان کیخلاف اپنی دوسری اننگزچالیس رن ایک کھلاڑی آئوٹ پرآج پھرشروع کرے گا۔

ویسٹ انڈیز پاکستان کی پہلی اننگز کے سکورسے ابھی41رن پیچھے ہے اور اُسکی نو وکٹیں باقی ہیں۔
اب تک کاسکور یہ ہے۔
ویسٹ انڈیز : 312رن اور40رن ایک کھلاڑی آئوٹ
پاکستان: 393رن