اسحق ڈار نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان طے پانے والے باہمی معاہدوں سے ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی ۔

 مسئلہ کشمیر و نگورنوکاراباخ:پاکستان ،آذربائیجان کا ایک دوسرے کی حمایت پر اتفاق
03 مئی 2015 (20:44)
0

وزیرخزانہ اسحق ڈار نے آج(اتوار کو) باکو میں آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی ۔
اُنہوں نے دوطرفہ تعلقات ، عالمی اُمور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
فریقین نے کشمیر اور نگورنو کاراباخ کے مسائل پر ایک دوسرے کی حمایت کرنے پر اتفاق کیا۔
اسحق ڈار نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان طے پانے والے باہمی معاہدوں سے ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی ۔