چاول کی ان نئی اقسام کی سفارش قومی سیڈ کونسل نے کی ہے ۔

زیادہ پیداوار والی چاول کی 11نئی اقسام کی منظوری
03 مئی 2015 (20:22)
0

پاکستان کی زرعی تحقیق کی کونسل نے مختلف موسموں میں کاشت کیلئے چاول کی زیادہ پیداوار والی گیارہ نئی اقسام کی منظوری دی ہے ۔
ان اقسام کی منظوری ممبر پلانٹ سائنسز ڈویژن ڈاکٹر محمد شاہد مسعود کی صدارت میں اسلام آباد میں ورائٹی EVALUATION کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی ۔
منظورکی گئی قسموں میں سات دہری اقسام کے اور چار اوپن پولی نیٹڈ قسم کے بیج شامل ہیں ۔
چاول کی ان نئی اقسام کی سفارش قومی سیڈ کونسل نے کی ہے ۔