زخمیوں کو مہر اور لاڑکانہ کے ہسپتالوں میں منتقل کردیاگیا ہے۔

دادو:بس میں آگ لگنے سے 10 افراد جاں بحق
03 مئی 2015 (12:07)
0

ضلع دادئو کے علاقے خیرپورNATHAN SHAH میں اتوار کو باراتیوں کی بس پر بجلی تار گرنے سے بس میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں کم سے کم دس افراد جاں بحق اور چالیس زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو مہر اور لاڑکانہ کے ہسپتالوں میں منتقل کردیاگیا ہے۔