پنجاب کے وزیراعلی محمد شہبازشریف نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ڈی پی او سے رپورٹ طلب کی ہے۔

رحیم یارخان میں 7 پولیس اہلکار اغوا
03 مئی 2015 (12:12)
0

رحیم یارخان میں اتوار کو نامعلوم مسلح افراد نے پولیس چوکی پرحملہ کیا اور سات پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ مغوی پولیس اہلکاروں کی بازیابی کیلئے پولیس کی اضافی نفری طلب کرلی گئی ہے۔


پنجاب کے وزیراعلی محمد شہبازشریف نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ڈی پی او سے رپورٹ طلب کی ہے اور مغوی پولیس اہلکاروں کی بحفاظت بازیابی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔